![]()
|
||||
|
یہ طریقہ ونڈوز ایکس پی کے لئے کارآمد ہے کمپیوٹر پر اردو لکھنے اور پڑھنے کی سہولت کے حصول کے لیے کچھ مراحل پیش کئے جاتے ہیں سب سے پہلے سٹارٹ مینیو پے کلک کریں ۔ اور اب کنٹرول پینل پہ کلک کریں ۔ جس سے کنٹرول پینل ایک نئی ونڈو میں کھل جائے گی۔ مزید مدد کے لئے نیچے دی گئی تصویر دیکھیں
کنٹرول پینل میں ریجنل اینڈ لینگویج اپشنز پر کلک کر دیں ۔ مطلوبہ آئی کان نیچے تصویر میں دیکھیں
اگر آپ کو پھلا آپشن کنٹرول پینل میں نہیں ملا۔ نیچے دی گئی تصویر کو بغور دیکھیں۔
اس کے بعد او کے کا بٹن کلک کر دیں ونڈوز کی سی ڈی سے کچھ مخصوص فائلز انسٹال ہو جائیں گی۔ اب دوسرا مرحلہ اتا ہے کی بورڈ لے آوٹ کیسے انسٹال کرنا ہے۔ Save Target As... یہاں ماوس کا دایاں بٹن دبایں اورکلک کریں کیبورڈ لے آوَٹ انسٹال کرنے کے لیے جو فولڈر ڈاون لوڈ کیا ہے۔ اب اسے انسٹال کرنے کے لیے سیٹپ پر کلک کریں
اب آپ اپنے کمپیو ٹر میں زیادہ تر پروگرامز میں اردو لکھ سکتے ہیں۔ شکریہ۔
|
|||
|